مشاورتی کمیٹی

ہم کینیڈا بھر سےلی گئی امیگرنٹ اور نئے آنے والےافراد پر مشتمل مشاورتی کمیٹی کے شکر گزار ہیں، جس میں صحت کا عملہ، کمیونٹی سہولت کار، اورصحت کی معلومات تیار کرنے والے ماہرین شامل ہیں۔ ان کی قیمتی رائے اور مہارت نے اس نئی کثیر لسانی ہیپاٹائٹس سی، ایچ آئی وی، اور سفلس ویب سائٹ کے تصوراور ڈیزائن میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس ایڈوائزری کمیٹی میں درج ذیل ارکان شامل تھے:
گریس ایگن
ایکسس الائنس اینڈ ملٹی کلچرل سینٹر، ٹورنٹو
زرغونہ وکیل
امبریلا ملٹی کلچرل ہیلتھ کوآپ، وینکوور
اڈینا انگورینو
صحت اور سماجی خدمات میں مساوات کے لیے ثقافتی برادریوں کا اتحاد (ACCÉSSS)، مونٹریال
مشیل پٹمین
فریڈرکٹن ڈاون ٹاؤن کمیونٹی ہیلتھ سینٹر، فریڈرکٹن
نولموک سٹدھیبہاسلپ
ایشین کمیونٹی ایڈز سروسز، ٹورنٹو (31 مارچ 2024 تک)
ڈاکٹر ریچل تلاولیکار
مہاجرین کی صحت کے ماہر، کیلگری
سیلسٹ بلباؤ جوزف
ہسپانوی زبان میں ایچ آئی وی کی ماہر
پرمیندر کور
کیٹی کمیونٹی سہولت کار
کرسٹل یی
کیٹی کمیونٹی سہولت کار

مترجم اور تجزیہ کار

ہم اپنے مترجمین اور ترجمے کا جائزہ لینے والوں کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے ہیپاٹائٹس سی، ایچ آئی وی، اورسفلس ویب سائٹ کے اس کثیر لسانی مواد کوآسان بنانے میں مدد دی۔ ان کی زبان پر مہارت، کمیونٹی کے ساتھ کام کا تجربہ اور صحت کے شعبہ سے وابستگی،  درست اور ثقافتی لحاظ سے صیح ترجمہ کرنے میں بے حد مددگار ثابت ہوئی۔
زبان کے لحاظ سے تلاش کریں
حانا مرتضیٰ
عربی
محمد الخطیب
عربی
امل مرتضیٰ
عربی
سلمان حیدر
اردو
معین صدیقی
اردو
محمد مشتاق
اردو
پرمیندر کور اہلووالیہ
پنجابی
رینا بھنڈاری
پنجابی
جگدیپ کینتھ
پنجابی
ہنسراج ٹینک
ہندی
پرمیندر کور اہلووالیہ
ہندی
ڈیان ڈی گزمین
فیلی پینو
جان ڈیوک
فیلی پینو
الیگزینڈر ڈیویزا
فیلی پینو
انابیلا گوریرو
پرتگالی
مرینا ایتو
پرتگالی
ایلسا کلاڈیا کوئسوا
پرتگالی
سیموئل لوپیز
ہسپانوی
سیلسٹ بلباؤ جوزف
ہسپانوی
اوور الیگزینڈر اوبرٹو
ہسپانوی
کارمیلینا رامونڈو
اطالوی
انیتا ٹنکریڈی
اطالوی
مرینا ایتو
اطالوی
روبرٹا سینیور
اطالوی
یانی شین
روایتی چینی زبان
مینڈی لی
روایتی چینی زبان
جین چن
روایتی چینی زبان
کرسٹل یی
آسان چینی زبان
من فینگ
آسان چینی زبان
جین چن
آسان چینی زبان
میلیسا لائی
آسان چینی زبان
شولان تیان
آسان چینی زبان
کیتھرین پوزوارا
فرانسیسی
راچیل فیکٹو
فرانسیسی
ڈینس بیروبی
فرانسیسی
جگدیپ کینتھ
ہندی

مالی معاونت کے لیے اظہار تشکر

اس مواد کی تیاری اونٹاریو وزارتِ صحت، پبلک ہیلتھ ایجنسی آف کینیڈا، ایبوی، اور کان کمیونیٹیز، الائنسز اور نیٹ ورکس کی مالی معاونت کے ذریعے ممکن ہوئی ہے ۔ یہاں پیش کیے گئے خیالات ضروری نہیں کہ مالی معاونین کے خیالات کی عکاسی کرتے ہوں۔
crossmenuchevron-down
This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.