کیٹی کینیڈا میں ایچ آئی وی اورہیپاٹائٹس سی کے مقابلے کو مضبوط بنانے کے لیے تحقیق اورعملی اقدامات کو جوڑتا ہے۔ ہم صحت کے اداروں اورکمیونٹی میں دیکھ بھال فراہم کرنے والے افراد کو جدید ترین سائنسی معلومات سے جوڑتے ہیں اور بیماری کے پھیلاؤ کی روک تھام، جانچ، اورعلاج کے پروگراموں کے لیے بہترین طریقہ ہاۓ کار کو فروغ دیتے ہیں۔
کینیڈا بھر کے لیے سرکاری طور پرایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس سی معلومات فراہم کرنے والے ادارے کے طور پر، آپ ہم پر جدید، درست، اور قابلِ اعتماد معلومات کے لیے بھروسہ کر سکتے ہیں۔
کیٹی اشاعت کے وقت تک دستیاب جدید اوردرست معلومات فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے- لیکن ان معلومات کو طبی مشورہ نہیں سمجھنا چاہیے۔ مخصوص طبی علاج کے بارے میں فیصلے ہمیشہ کسی مستند طبی ماہر کے مشورے سے ہی کیے جانے چاہیں۔
کیٹی کے مواد میں عوامی صحت کو فروغ دینے کی غرض سے جنسی، جنسیت، یا منشیات کے استعمال کی تفصیلات یا تصویریں شامل ہو سکتی ہیں۔ یہ ممکن ہے کہ یہاں دی گئی کوئی رائے کیٹی، اس کے ساتھی یا مالی معاونت فراہم کرنے والے اداروں کی پالیسیوں یا آراء کی عکاسی نہ کرتی ہو۔